پیرس اولمپکس 2024 کا آغاز مقامی وقت کے مطابق 26 جولائی کو ہوگا۔ آئی او سی کے صدر تھامس باخ نے کہا کہ دنیا بھر کے ایتھلیٹس کے لیے 2024 کے پیرس اولمپکس کے لیے اسٹیج تیار ہے۔
پیرس اولمپکس کی تیاریوں میں تیزی آئی ہے۔ سیکورٹی اہلکاروں نے دریائے سین کے ساتھ 6 کلومیٹر کے راستے کا معائنہ کیا۔ اسی دن اولمپک کھیلوں کی افتتاحی تقریب کی ریہرسل بھی ہوئی۔
آئی او سی کے صدر تھامس باخ نے کہا کہ کھیلوں کی تیاریاں بہت اچھی طرح سے ہو رہی ہیں اور انہیں آرگنائزنگ کمیٹی پر مکمل اعتماد ہے۔انہوں نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب دیکھنے والوں کو متاثر کرے گی ۔
Trending
- اسرائیلی اپوزیشن نے نیتن یاہو کی حکومت گرانے کیلئے اتحاد کر لیا
- 100 انڈیکس میں 339 پوائنٹس کی کمی
- نیتن یاہو اچانک ابوظہبی پہنچ گئے، اماراتی صدر سے ملاقات کی: برطانوی میڈیا
- چین، یوم شہداء پر عوامی ہیروز کی یادگار پر پھولوں کی چادر پیش کرنے کی تقریب 30 ستمبر کو ہوگی
- چینی صدر کا پرامن چین انیشی ایٹو کو مزید بلند سطح تک آگے بڑھانے پر زور
- چین۔امریکہ تعلقات کا استحکام دنیا کے لیے یقینی صورتحال پیدا کرتا ہے ، یو ایس۔چائنا بزنس کونسل کے صدر
- مصنوعی ذہانت پر چینی اور امریکی رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اتفاقِ رائے کی عملی اہمیت
- چین کے سات محکموں کی جانب سے نئی بیٹری صنعت کی ترقی کا پندرہواں پانچ سالہ منصوبہ جاری
- چین دونوں ممالک کے سربراہان کے اہم اتفاقِ رائے پر عمل درآمد کے لیے امریکہ کے ساتھ مل کر کوششیں کرنے کو تیار ہے ، چینی وزارتِ خارجہ
- چین مصنوعی ذہانت سے متعلق امریکہ کے ساتھ رابطہ برقرار رکھنے کا خواہاں