بیجنگ :کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی رابطہ محکمہ کے ترجمان حو چاؤ مینگ نے اعلان کیا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن ، چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ حو نینگ جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی کے طور پر 25 سے 26 جولائی تک سی پی سی کے وفد کی قیادت کرتے ہوئے ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری نگوین فو ٹرونگ کی وفات پر تعزیتی سرگرمیوں میں شرکت کریں گے۔
Trending
- مساتوکانڈا دوسری مرتبہ ایشین ڈیولپمنٹ بینک کے متفقہ صدر منتخب
- سوات و دیگر علاقوں میں میں زلزلے کے جھٹکے
- لندن، محسن نقوی سے کرکٹ پر سوالات کی بوچھاڑ، جواب دینے سے انکار کر دیا
- گمنامی کی زندگی گزارنے والی ہیروئن کی اپنی ویڈیو وائرل ہونے پر مداحوں سے اپیل
- تیل و گیس کی پیداوار میں اضافے کیلئے پیشرفت، امریکی کمپنی سے معاہدہ
- پاک برطانیہ تجارت بڑھانے پر اتفاق، پاکستان کے کردار کی عالمی سطح پر تعریف، اسحاق ڈار
- لندن، قومی کرکٹ ٹیم عشائیے میں شرکت کے لیے پاکستان ہاؤس پہنچ گئی
- ایشا رِکھی کون ہیں؟ بادشاہ کیساتھ خفیہ شادی سے علیحدگی تک مکمل کہانی
- سینیٹ کمیٹی کی کاروباری اوقات کار میں اضافے کی سفارش
- کراچی میں انوکھی ڈکیتی، نقد رقم نہ ملنے پر ڈاکوؤں نے لاکھوں کا کپڑا لوٹ لیا