News Views Events
Apna Watan

چینی صدرکی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور کرغزستان کا سرکاری دورہ کامیابی سے مکمل

0

یکم ستمبر کی سہ پہر،چینی صدر شی جن پھنگ کی شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے 2026 کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور کرغزستان کا سرکاری دورہ کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا ۔
بشکیک سے روانگی کے موقع پر، کرغزستان کے وزیرِ اعظم ادیل بیک قاسمالیف نے ہوائی اڈے پر انہیں رخصت کیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.