بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام برقرار رکھنے اور ترقی و خوشحالی کے فروغ کے لیے ہمیشہ پرعزم رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم گلوبل سکیورٹی انیشی ایٹو کی روح کو برقرار رکھیں گے اور مشرق وسطیٰ کے ممالک کی تزویراتی خودمختاری، یکجہتی اور تعاون کو مضبوط بنانے، علاقائی سلامتی کے مسائل کو حل کرنے، ایک نئے مشترکہ، جامع، تعاون پر مبنی اور پائیدار مشرق وسطیٰ کے سیکیورٹی ڈھانچے کی تعمیر اور خطے میں طویل مدتی امن و استحکام کو فروغ دینے کے لیے مزید تعاون جاری رکھیں گے۔
Trending
- یو ایس اوپن: پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچنے والے بین شیلٹن کو زیوریو کا چیلنج درپیش
- شاہین آفریدی کا ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا عزم، ریڈ بال کرکٹ کو پہلی ترجیح قرار دے دیا
- ایران سے پاکستان کی درآمدات میں 17 فیصد اضافہ
- رضا اللہ کی دھواں دار بیٹنگ سے انگلینڈ بے بس، سابق انگلش کپتان اپنی ٹیم پر برس پڑے
- کرسٹیانو رونالڈو ایک انسٹاگرام پوسٹ کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ حیران کن انکشاف
- چینی صدر کی برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کامیابی سے مکمل
- چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز ، کثیر القومی کمپنیوں کے لیے چین کے نئے مواقع کا مرکز بن گیا
- نئے عہد کی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے پیش رو قوت بنیں اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھائیں، چینی صدر
- 18 ویں برکس سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری
- چین نے ہمیشہ چین-بھارت تعلقات کو تزویراتی اور طویل مدتی نقطہ نظر سے دیکھا ہے، چینی صدر