ا
بیجنگ:چھبیس جولائی کو سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے وینٹیانے میں جاپانی وزیر خارجہ یوکو کامیکاوا سے ملاقات کی۔
وانگ ای نے کہا کہ گزشتہ سال نومبر میں صدر شی جن پھنگ نے سان فرانسسکو میں چاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدا سے ملاقات کی تھی اور تزویراتی اور باہمی فائدہ مند تعلقات کی جامع پیش رفت کا اعادہ کرتے ہوئے دو طرفہ تعلقات کی ترقی کے لیے کوششوں کی سمت کو واضح کیا تھا۔
یوکو کامیکاوا نے کہا کہ جاپان دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے کو عملی جامہ پہنانے اور مستحکم چین جاپان تعلقات کی تعمیر کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک چین کے اصول پر جاپانی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
وانگ ای نے فوکوشیما کے جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے معاملے پر چین کے موقف کا بھی اعادہ کیا اور اس حوالے سے اسٹیک ہولڈرز کی موثر شرکت، آزادانہ نمونے لینے اور طویل مدتی بین الاقوامی نگرانی کے طریقہ کار کے قیام کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔
Trending
- 26 نومبر احتجاج کیس: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار
- بابر اعظم کا دلچسپ جملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
- وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آٹو پالیسی 2026ء کی منظوری دیدی
- میڈیکل کالجز میں داخلوں کا امتحان (ایم ڈی کیٹ) 20 ستمبر کو ہوگا
- تیسرا ٹیسٹ، پہلا روز؛ انگلینڈ نے 4 وکٹوں پر 156 رنز بنا لیے، 23 رنز کی برتری
- رجب بٹ نے پھر سابق اہلیہ ایمان اسد کو ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس بھجوا دیا
- اگست میں کارکنوں کی ترسیلاتِ زر 3.7 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
- جسمانی معذوری کو شکست دے کر پاکستانی نوجوان نے لاکھوں کا کاروبار کھڑا کر دیا
- ممنوعہ قوت بخش ادویات کا استعمال، بھارتی کبڈی ٹیم سلور میڈل سے محروم
- سوشل میڈیا پر ریٹرو ٹرینڈ کا راج، پاکستانی ستارے بھی پیچھے نہ رہے