بھارتی ریاست کیرالا میں شدید بارشوں کے نتیجے میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مجموعی طور پر 151 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ضلع ویاناڈ میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 77 افراد جاں کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ مٹی کے تودے گرنے سے سینکڑوں افراد ، گاڑیاں اور گھر ملبے تلے دب گئے ہیں ۔شدید بارش اور پل ٹوٹنےکے باعث امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ حائل ہے۔
Trending
- پاکستان اور زمبابوے کی ویمن کرکٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
- پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کا کراچی کنگز کو 208 رنز کا ہدف
- چین میں نئی کھپت سے نئے منافع کا آغاذ
- سندھ حکومت کا کراچی اور سکھر کے بعد ایک اور شہر میں پنک اسکوٹیز مفت تقسیم کرنے کا اعلان
- پی آئی اے 55 ہزار عازمین حج کو حجازِ مقدس پہنچائے گی، کل سے روانگی کا آغاز، شیڈول جاری
- خطے کی بہتر ہوتی صورتحال نے اسٹاک مارکیٹ کا بلندی پر پہنچا دیا، سونا بھی سستا
- مئی میں دشمن پاکستان کی طاقت اور ہنر مندی دیکھ کر دنگ رہ گیا تھا، ایئر چیف مارشل
- پاکستان عالمی معاشی دباؤ کے باوجود مستحکم ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
- فیلڈ مارشل کا وفد کے ہمراہ ایران کا 3 روزہ سرکاری دورہ مکمل
- فتح جنگ میں رات 10 بجے کے بعد شادی ہال کی خلاف ورزی، 2 لاکھ جرمانہ، ہال سیل اور مقدمہ درج