پیرس (شِنہوا) پیرس اولمپکس 2024میں چین کے ژو جِنگ یوآن نے جمناسٹک مقابلوں میں اپنے ملک کی جانب سے دوسرا طلائی تمغہ جیت لیا۔
دفاعی چیمپئن زو اپریٹس پر لگاتار دو طلائی تمغے جیتنے والے صرف تیسرے کھلاڑی ہیں، انہوں نے 16.200 پوائنٹس کے ساتھ یوکرین کے الیا کووٹون کوشکست دی،جنہوں نے 15.500پوائنٹس کے ساتھ چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ آل راؤنڈ چیمپئن جاپان کے شنوسوک اوکا نے 15.300 پوائنٹس کے ساتھ کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔
Trending
- ایشین گیمز 2026: پاکستان ہاکی ٹیم کا فاتحانہ آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے شکست دے دی
- بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں کم ہو گئیں
- جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ حافظ نعیم کی قیادت میں اسلام آباد کیلئے روانہ
- دنیا کے امیر ترین کرکٹ بورڈ کی غفلت سامنے آ گئی، بھارتی کرکٹ ٹیم کو تاحال کٹس نہ مل سکیں
- کراچی؛ گھر کے اندر فائرنگ سے خاتون جاں بحق، 9 سالہ بچی زخمی
- شیانگ شان فورم ہم آہنگی کے ساتھ تنوع کے حفاظتی نقطہ نظر کی وضاحت کرتا ہے، چینی میڈیا
- چین کا دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی مضبوط حمایت جاری رکھنے کا اعلان
- چین کا گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو کی پانچویں سالگرہ پر اعلیٰ سطحی مکالمہ منعقد کرنے کا اعلان
- لاہور کے نوجوان طالب علم نے عزم، حوصلے اور محنت کی نئی مثال قائم کر دی