شنگھائی تعاون تنظیم نے ایک بیان جاری کیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک تجارتی چیلنجز سے موثر انداز میں نمٹنے کے لیے ڈبلیو ٹی او کی مرکزیت پر مبنی کثیر الجہتی تجارتی نظام کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، اسے برقرار رکھیں گے اور اسے مضبوط بنائیں گے ۔ رکن ممالک نے ڈبلیو ٹی او کے فریم ورک میں رہ کر ترقیاتی امور پر بات چیت کو مضبوط بنانے کی اہمیت کا اعادہ کیا اور کھلی ، جامع ، پائیدار ، مستحکم ، متنوع اور قابل اعتماد عالمی سپلائی چین کی حمایت کی ضرورت پر زور دیا۔
Trending
- انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا وفد سہ ملکی سیریز کی تیاریوں کا جائزہ لینے پاکستان پہنچ گیا
- سیف علی خان پر چاقو حملے کے نفسیاتی اثرات اب بھی قائم، کیسا محسوس کرتے ہیں؟
- مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے اثرات؛ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی
- راولپنڈی: موٹروے ایم ٹو پر بھاری مقدار میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- ویمنز ایشیا کپ فائنل میں بھارتی بولر کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی مہنگی پڑگئی
- عالیہ بھٹ ہجوم میں پھنس گئیں، سیکیورٹی گارڈ کی مداح کو دھکیلنے کی ویڈیو وائرل
- سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
- سندھ اسمبلی: سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2026ء کثرت رائے سے مںظور
- زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی کپتان سکندر رضا کو ون ڈے ٹیم کی قیادت سونپ دی
- سشانت سنگھ کی سابق منیجر کا اجتماعی زیادتی کے بعد قتل، نامور اداکار زیرِ تفتیش