تل ابیب:اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے غزہ کے حوالے سے مذاکرات کے لئے ایک وفد 15 اگست کو بھیجنے کا اعلان کیا ہے ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان کے حوالے سے بتایا کہ امریکا اور دیگر ثالثوں کی تجویز پر اسرائیل 15 اگست کو مذاکرات کے لیے ایک وفد بھیجے گا جس کے مقام کا تعین بعد میں کیا جائے گا ۔
اس وفد کی روانگی کا مقصد فریم ورک معاہدے پر عمل درآمد کی تفصیلات طے کر نا ہے۔
قبل ازیں مصر، قطر اور امریکا کے رہنماؤں نےایک مشترکہ بیان میں فریقین سے 15 اگست کو دوحہ یا قاہرہ میں غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے حوالے سے بات چیت دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ کیا۔
Trending
- یو ایس اوپن: پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچنے والے بین شیلٹن کو زیوریو کا چیلنج درپیش
- شاہین آفریدی کا ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا عزم، ریڈ بال کرکٹ کو پہلی ترجیح قرار دے دیا
- ایران سے پاکستان کی درآمدات میں 17 فیصد اضافہ
- رضا اللہ کی دھواں دار بیٹنگ سے انگلینڈ بے بس، سابق انگلش کپتان اپنی ٹیم پر برس پڑے
- کرسٹیانو رونالڈو ایک انسٹاگرام پوسٹ کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ حیران کن انکشاف
- چینی صدر کی برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کامیابی سے مکمل
- چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز ، کثیر القومی کمپنیوں کے لیے چین کے نئے مواقع کا مرکز بن گیا
- نئے عہد کی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے پیش رو قوت بنیں اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھائیں، چینی صدر
- 18 ویں برکس سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری
- چین نے ہمیشہ چین-بھارت تعلقات کو تزویراتی اور طویل مدتی نقطہ نظر سے دیکھا ہے، چینی صدر