بیجنگ:چین افریقہ تعاون فورم (ایف او سی اے سی) کا سربراہی اجلاس منعقد ہونے سے پہلے وسطی افریقی جمہوریہ کے صدر فوسٹین آرکینج ٹواڈیرا نے دارالحکومت بنگوئی میں چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیا۔
صدر ٹواڈیرا نے بیجنگ، اور شنگھائی کا دورہ کر چکے ہیں اور انہوں نے شمالی چین کے ایک پہاڑی گاؤں لیانگ جیاحہ کا بھی دورہ کیا تھا جہاں چینی صدر شی جن پھنگ اپنی نو جوانی میں مقامی کسانوں کے ساتھ کئی سال تک کٹھن کام کرتے رہے ہیں ۔
چینی طرز کی جدیدیت ، آئندہ ایف او سی اے سی سربراہ اجلاس کے بارے میں رائے اور توقعات ، ایک صدر کی حیثیت سے ملک کے مستقبل کے بارے میں ان کا وژن اور ریاضی کے پروفیسر کی حیثیت سے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے حوالے سے صڈر ٹوا ڈیرا کیا کہتے ہیں ، آئیے سی ایم جی کو دیا گیا ان کا یہ خصوصی انٹرویو دیکھتے ہیں۔
Trending
- گڈز ٹرانسپورٹرز نے 3 روز میں کرائے 40 فیصد بڑھا دیے
- چین برکس تعاون کو مستحکم مستقبل کی جانب لے جائے گا، بین الاقوامی شخصیات
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی
- رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
- ’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟
- صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے، ناصر حسین
- برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر
- ’وہ مجھے بیوی نہیں، کچھ اور سمجھتے تھے‘، ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ کے چونکا دینے والے انکشافات
- مٹی کا تیل 17روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگا
- چین کی بین الاقوامی انسدادِ دہشت گردی تعاون مضبوط بنانے کی اپیل