بیجنگ:سمندری امور پر چین ملائیشیا دوطرفہ مذاکرات کا پہلا اجلاس ملائیشیا کے شہر لانگ کاوی میں منعقد ہوا۔ چین کے نائب وزیر خارجہ چھن شیاؤ دونگ اور ملائیشیا کی قومی سلامتی کونسل کے ڈائریکٹر نسلوان نے مشترکہ طور پر اجلاس کی صدارت کی، جس میں دونوں ممالک کے میری ٹائم محکموں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔
فریقین نے چین اور ملائیشیا کے درمیان دوستانہ تعلقات کو سراہا، موجودہ سمندری صورتحال اور متعلقہ امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور چین اور ملائیشیا کے مابین عملی سمندری تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا اور اتفاق رائے حاصل کیا۔
Trending
- پہلے نصف سال میں چین میں سماجی لاجسٹکس کا مجموعی حجم 181 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گیا
- چین کا ترکیہ سے ڈبلیو ٹی او کے پینل فیصلے کا احترام کرتے ہوئے عملی اقدامات کا مطالبہ
- چین میں رواں سال 4 لاکھ 53 ہزار ایجادی پیٹنٹس کی منظوری
- سی پیک کے تحت پاکستانی آم کی چینی منڈی میں فروخت میں مسلسل اضافہ
- زائد پیداواری صلاحیت”: صرف چین کو ناپنے کا ایک سیاسی پیمانہ
- چین اور پیرو کے تعلقات لاطینی امریکی ممالک میں نمایاں حیثیت رکھتے ہیں، چینی عہدیدار
- چین اور ساؤ ٹومے و پرنسیپے کے تعلقات نے مثبت رفتار سے ترقی کی ہے، چینی صدر
- چین دنیا بھر کے امن پسند عوام کے ساتھ مل کر تاریخی انصاف کا دفاع جاری رکھے گا ، چینی وزارتِ خارجہ
- گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو نے عالمی ترقی کے فروغ کے لیے چینی دانش کو اجاگر کیا، چینی وزیر خارجہ
- چین کا نیو نیو ٹریو روبوٹکس، مصنوعی ذہانت اور اختراعی ادویات ، دنیا بھر میں مقبول ہو رہا ہے، رپورٹ