چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان لیو ڈے جون نے بتایا کہ 15 اور 16 اکتوبر کو جاپانی ماہی گیری جہاز “سورومارو” غیر قانونی طور پر چین کے جزیرے دیاو یو کی سمندری حدود میں داخل ہوا ۔ چینی کوسٹ گارڈ کے جہاز نے قانون کے مطابق اس کے خلاف ضروری کنٹرول کے اقدامات کیے اور اسے واپس بھگا دیا۔ جزیرے دیاو یو اور اس سے ملحقہ جزائر چین کا فطری علاقہ ہیں اور ہم جاپان پر زور دیتے ہیں کہ وہ فوری طور پر ان پانیوں میں تمام غیر قانونی سرگرمیوں کو بند کرے۔ چائنا کوسٹ گارڈ کے جہاز قومی اقتدار اعلی، سلامتی اور سمندری حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے قانون کے مطابق اپنے دائرہ اختیار میں پانیوں میں سمندری حقوق کے تحفظ اور قانون نافذ کرنے کی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔
Trending
- گڈز ٹرانسپورٹرز نے 3 روز میں کرائے 40 فیصد بڑھا دیے
- چین برکس تعاون کو مستحکم مستقبل کی جانب لے جائے گا، بین الاقوامی شخصیات
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی
- رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
- ’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟
- صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے، ناصر حسین
- برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر
- ’وہ مجھے بیوی نہیں، کچھ اور سمجھتے تھے‘، ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ کے چونکا دینے والے انکشافات
- مٹی کا تیل 17روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگا
- چین کی بین الاقوامی انسدادِ دہشت گردی تعاون مضبوط بنانے کی اپیل