اسرائیلی دفاعی افواج کے ترجمان ہاگری نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے 16 اکتوبرکو جنوبی غزہ کی پٹی میں رفح شہر کے ترسلطان علاقے میں ایک فوجی کارروائی کے دوران فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے رہنما یحییٰ سنوار کو ہلاک کر دیا۔
ہاگری نے یہ بھی کہا کہ اسرائیل حماس کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے اور یحییٰ سنوار کے بھائی محمد سنوار اور حماس کے دیگر فوجی کمانڈروں کی تلاش کے لئے اپنی فوجی کارروائیاں جاری رکھے گا تاکہ حماس کی عسکری طاقت کا خاتمہ کیا جاسکے ۔
Trending
- پاکستانی بلیو اکانومی کی دنیا میں دھوم؛ سی فوڈز برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر
- سعودی عرب کا حوثیوں پر امریکی حملوں کا مطالبہ، ٹرمپ نے مسترد کر دیا
- 27 ستمبر؛ پولیس نے ممکنہ پی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کی تیاریاں شروع کردیں
- پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے شیڈول کا اعلان، کئی قومی کرکٹر ایکشن میں نظر آئیں گے
- مومنہ کو دیکھتے ہی پہلی نظر میں پیار ہو گیا تھا، ثاقب چدھڑ کا نیا انکشاف
- کیش لیس اکانومی کے تحت پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین میں نمایاں اضافہ
- چین نے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس کامیابی سے خلا میں روانہ کر دیے
- چینی صدر 18ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے، وزارت خارجہ
- بحری جہاز میں آتشزدگی کے واقعے میں لاپتا افراد کے بچاؤ کی کارروائیوں میں تیزی لائی جائے، چینی صدر
- چین اور امریکا رواں سال دونوں سربراہانِ مملکت کے باہمی روابط کے انتظامات پر رابطے میں ہیں ، چینی وزارتِ خارجہ