ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی اسٹوڈنٹ نیوز ایجنسی کی22 اکتوبر کی اطلاع کے مطابق ایرانی بحریہ کے کمانڈر شہرام ایرانی نے اسی دن کہا کہ سعودی عرب نے بحیرہ احمر میں ایران کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کرنے کی تجویز دی ہے۔ ابھی تک ایران نے فوجی مشقوں کے وقت سمیت مزید تفصیلات فراہم نہیں کی ہیں اور سعودی حکام نے اس پر ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔ اگر یہ مشق کامیاب ہوتی ہے تو یہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان پہلی دو طرفہ مشترکہ فوجی مشق ہوگی۔
Trending
- چینی صدر کی ٹرمپ کی جانب سے منعقدہ سرکاری عشائیے میں شرکت
- چینی صدر کا چین۔امریکہ تعلقات کی نئی سوچ کو عملی جامہ پہنانے پر زور
- چین اور امریکہ کے سربراہانِ مملکت کی ملاقات پر پوری دنیا کی نظریں ہیں، چینی میڈیا
- اے آئی سے متعلق اصطلاحات کے معاملے میں چین امریکہ کے مؤقف کا احترام کرتا ہے ، چینی وزارت خارجہ
- امریکہ نے چینی صدر کی اعلیٰ ترین سطح کی میزبانی کی، چینی وزیر خارجہ
- ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2100 روپے کم ہوگیا
- بے قابو اے آئی ایجنٹس نے امریکی سرکاری ویب سائٹس پر حملے شروع کر دیے
- وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی و عالمی امن پر گفتگو
- جنوبی افریقا کی پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کے خلاف شاندار فتح
- وزیراعظم کی پرنس رحیم آغا خان سے ملاقات، امن و ترقی کیلیے تعاون جاری رکھنے کا عزم