بوئنگ کے ملازمین نے اسی دن ایک نئے اجرت معاہدے سے متعلق رائے شماری میں حصہ لیا ، جس میں 64 فیصد ملازمین نے اس کے خلاف ووٹ دیا۔ یوں چھ ہفتوں سے جاری ہڑتال بدستور جاری رہے گی۔ بتایا گیا ہے کہ ہڑتال سے مشکلات کا شکار طیارہ ساز ادارے بوئنگ اور اس کے سپلائرز کے مالی معاملات متاثر ہو رہے ہیں۔ اسی دن بوئنگ کی سہ ماہی رپورٹ کے مطابق بوئنگ کو 6 ارب امریکی ڈالر سے زائد کا خسارہ ہوا ہے۔
Trending
- ملک میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار
- نیپال میں بپھرا ہوا سیلاب سیکڑوں سیاحوں کو بہا لے گیا، 300 سے زائد ہلاکتیں، سیکڑوں لاپتا
- شمالی آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن کا انفینٹینو کی مخالفت کا اعلان
- کتاب شی جن پھنگ کی ثقافت کے بارے میں منتخب تحریریں کی جلد اول اور دوم شائع
- چینی وزیراعظم ہنگامی امدادی کارروائیوں کی رہنمائی کے لیے شی زانگ پہنچ گئے
- چین، 13ویں بیجنگ شیانگ شان فورم کی میزبانی کے لیے تیار
- چین نے امریکی حکومت کی جانب سے چینی مصنوعات پر اضافی ٹیرف عائد کرنے کے منصوبے کی مخالفت کر دی
- قومی ویمن کرکٹر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- چین نیپال کو آفت زدہ علاقوں میں بچاؤ کے لیے ہنگامی امداد فراہم کرے گا، چینی وزارت خارجہ
- چین اور امریکہ اسٹریٹجک استحکام پر مبنی تعلقات استوار کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں، چینی وزیر خارجہ