بیجنگ:چین کی وزارت انسانی وسائل اور سماجی تحفظ نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ملک بھر میں سوشل سیکیورٹی کارڈ ہولڈرز کی تعداد 1.386 بلین تک جا پہنچی ہے ، جو 98.3فیصد آبادی کا احاطہ کرتی ہے۔ ان میں سے 1.034 بلین افراد الیکٹرانک سوشل سیکورٹی کارڈ رکھتے ہیں ، جو آبادی کا 73.4فیصد بنتا ہے۔ ستمبر کے آخر تک چین میں بنیادی بڑھاپے، بے روزگاری اور روزگار سے متعلق انجری انشورنس سے بیمہ شدہ افراد کی تعداد بالترتیب 1.075 ارب، 245 ملین اور 303 ملین ہے اور تینوں سوشل انشورنس فنڈز کی کل آمدنی 6.1 ٹریلین یوآن تک جا پہنچی۔ چین کا سوشل سیکیورٹی فنڈ کا آپریشن مستحکم رہا ہے۔
Trending
- پی ایس ایکس میں منفی کا رجحان، 100 انڈیکس 1690 پوائنٹس گرگیا
- نیپال کی جانب مٹی کے تودے گرنے کے باعث چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے میں ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی ، 541افراد تا حال لاپتا
- چینی صدر کی اہلیہ اور مصر کی خاتون اول کا مصری دستکاری کی نمائش کا دورہ
- چین اور مصر کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری نے تیزی سے ترقی کی ہے، چینی صدر
- پاکستان کرکٹ کو تباہ کردیا، سابق کرکٹرز کی پی سی بی کے فیصلے پر کڑی تنقید
- ایف بی آر کے 16 افسران کے پاس غیر ملکی شہریت یا گرین کارڈ ہونے کا انکشاف
- کویت میں بڑی پابندی ختم کرنے کا باضابطہ اعلان
- ملک میں سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی ریکارڈ
- ٹیم سے نکالے جانے کے بعد امام الحق لاہور واپس پہنچ گئے
- چینی صدر کی ناروے کے بادشاہ ہاکون ہشتم کو تخت نشینی پر مبارک باد