بیجنگ : چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے جمعہ کے روز چین اور بھارت کے درمیان متنازعہ سرحدی مسئلے پر صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ چین اور بھارت کے درمیان سرحدی مسائل پر حالیہ تصفیہ کے مطابق دونوں اطراف کے فرنٹ لائن دستے متعلقہ کام انجام دے رہے ہیں اور فی الحال ہموار پیش رفت جاری ہے۔
Trending
- چین اور مصر کے سفارتی تعلقات کے قیام کی سترویں سالگرہ کے موقع پر قاہرہ میں عوامی و ثقافتی تبادلے کی تقریب کا انعقاد
- پی ایس ایکس میں منفی کا رجحان، 100 انڈیکس 1690 پوائنٹس گرگیا
- نیپال کی جانب مٹی کے تودے گرنے کے باعث چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے میں ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی ، 541افراد تا حال لاپتا
- چینی صدر کی اہلیہ اور مصر کی خاتون اول کا مصری دستکاری کی نمائش کا دورہ
- چین اور مصر کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری نے تیزی سے ترقی کی ہے، چینی صدر
- پاکستان کرکٹ کو تباہ کردیا، سابق کرکٹرز کی پی سی بی کے فیصلے پر کڑی تنقید
- ایف بی آر کے 16 افسران کے پاس غیر ملکی شہریت یا گرین کارڈ ہونے کا انکشاف
- کویت میں بڑی پابندی ختم کرنے کا باضابطہ اعلان
- ملک میں سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی ریکارڈ
- ٹیم سے نکالے جانے کے بعد امام الحق لاہور واپس پہنچ گئے