بیجنگ:چین کی ریاستی کونسل کی منظوری سے پیپلز بینک آف چائنا اور بینک آف جاپان نے حال ہی میں دو طرفہ مقامی کرنسی کے تبادلے کے معاہدے کی تجدید کی ہے،جس کے مطابق کرنسی کے تبادلے کا پیمانہ 200 بلین یوآن یعنیٰ 3.4 ٹریلین جاپانی ین پر برقرار ہے۔ معاہدہ تین سال کے لئے ہے اور اسے باہمی اتفاق سے مزید بڑھایا جاسکتا ہے۔ چین اور جاپان کے درمیان دوطرفہ کرنسی کے تبادلے کے معاہدے کی تجدید سے دونوں ممالک کے مالیاتی استحکام کو برقرار رکھنے اور دوطرفہ اقتصادی اور مالیاتی سرگرمیوں کی ترقی میں مدد ملے گی۔
Trending
- چین اور مصر کے سفارتی تعلقات کے قیام کی سترویں سالگرہ کے موقع پر قاہرہ میں عوامی و ثقافتی تبادلے کی تقریب کا انعقاد
- پی ایس ایکس میں منفی کا رجحان، 100 انڈیکس 1690 پوائنٹس گرگیا
- نیپال کی جانب مٹی کے تودے گرنے کے باعث چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے میں ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی ، 541افراد تا حال لاپتا
- چینی صدر کی اہلیہ اور مصر کی خاتون اول کا مصری دستکاری کی نمائش کا دورہ
- چین اور مصر کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری نے تیزی سے ترقی کی ہے، چینی صدر
- پاکستان کرکٹ کو تباہ کردیا، سابق کرکٹرز کی پی سی بی کے فیصلے پر کڑی تنقید
- ایف بی آر کے 16 افسران کے پاس غیر ملکی شہریت یا گرین کارڈ ہونے کا انکشاف
- کویت میں بڑی پابندی ختم کرنے کا باضابطہ اعلان
- ملک میں سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی ریکارڈ
- ٹیم سے نکالے جانے کے بعد امام الحق لاہور واپس پہنچ گئے