واشنگٹن:ریپبلکن صدارتی امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا کے پام بیچ کنونشن سینٹر میں تقریر کرتے ہوئے 2024 کے صدارتی انتخابات میں کامیابی کا اعلان کیا۔
کیپیٹل ہل اور فاکس نیوز جیسے کئی امریکی میڈیا کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اندازوں کے مطابق ٹرمپ کو نصف سے زائد ووٹ مل چکے ہیں اورتوقع ہے کہ وہ امریکی صدارتی انتخابات جیت لیں گے ۔تاہم امریکی صدارتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا عمل اب بھی جاری ہے۔
اس حوالے سے چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے 6 نومبر کو یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکہ کے بارے میں چین کی پالیسی مستقل ہے، اور ہم باہمی احترام، پرامن بقائے باہمی اور فائدہ مند تعاون کے اصولوں کے مطابق چین امریکہ تعلقات کو دیکھنا اور سنبھالنا جاری رکھیں گے۔
Trending
- راجپال یادیو کو 2 کروڑ جمع کرانے کےلیے سپریم کورٹ کی آخری مہلت
- پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ، نوٹی فکیشن جاری
- گلگت بلتستان؛ کابینہ نے مالی سال 27-2026 کے 218 ارب روپے حجم کا بجٹ منظور کرلیا
- 1 ماہ کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 59 روپے کا اضافہ
- آسان ٹیکس اسکیم: ایف بی آر اور تاجر نمائندوں کی جانب سے دکانداروں کو رجسٹرد کرنے پر اتفاق
- پیٹرول 4 اور ڈیزل 6 روپے مہنگا ہونے کا امکان، ذرائع اوگرا
- پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
- پاکستان کا سعودی عرب کیساتھ تجارتی خسارہ 18.37 فیصد کم ہوگیا
- ویمنز ایشیا کپ: بھارتی ٹیم کو محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے کس نے منع کیا؟ کوچ کا انکشاف
- رضااللہ ہیرو، زیرو پھر ہیرو