اقوام متحدہ کی خصوصی کمیٹی نے ایک رپورٹ جاری کی جس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی کا محاصرہ اور ناکہ بندی جاری رکھے ہوئے ہے، ٹارگٹڈ حملے کر رہا ہے اور غزہ کے شہریوں کو ہلاک کر رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں بڑی تعداد میں شہری ہلاکتیں ہوئی ہیں اور اسرائیلی فوج نے دانستہ غزہ میں ہلاکتوں، زخمیوں اور بھوک کے اسباب پیدا کیے ہیں اور اسرائیلی فوج کی متعلقہ کارروائیاں “نسل کشی” کے زمرے پر پورا اترتی سے ہیں۔
Trending
- رواں مالی سال کا دوسرا مانیٹری پالیسی اجلاس آج ہوگا
- ایم کیو ایم کا نئے صوبوں کے قیام کے لیے سڑکوں پر آنے کا اعلان
- جیولین تھرو: پاکستان کے ارشد ندیم میڈل جیتنے میں ناکام، سری لنکا کے رمیش پاتھیرنگا کی پہلی پوزیشن
- ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے چینی کمپنی کے دیرینہ معاملے کا کامیاب حل
- کراچی، میر رضا کے حق میں احتجاج کے دوران دو گروپ آپس میں لڑ پڑے
- بھارت کا ویمن ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت کر محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار
- ماہرہ خان کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع، اداکارہ کی پوسٹ وائرل
- ’صنعتی پیداوار، قدرتی وسائل کے بےتحاشا استعمال نے انسان اور ماحول کےدرمیان قائم توازن کو متاثر کیا ‘
- کراچی، ظالم ملے ہوئے ہیں اور مظلوموں کو حق دینے کے لیے تیار نہیں ہیں، منعم ظفر
- مودی کی ہٹ دھرمی برقرار، بھارت کی ایک سال میں دوسری بار اسپورٹس اسپرٹ کی خلاف ورزی