ابوظہبی : دن کے ایک اور میچ میں بولرز نے نیو یارک اسٹرائیکرز کو آسان فتح دلا دی۔نیویارک اسٹرائیکرز نے دن کے دوسرے میچ میں بنگلہ ٹائیگرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ٹائیگرز کو مطلوبہ آغاز نہیں مل سکا اور وہ 10 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 66 رنز ہی بناسکی۔عقیل حسین، ریس ٹاپلے اور محمد عامر نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ سنیل نارائن اور ماتھیشا پتھیرانا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔بعد ازاں اسٹرائیکرز نے ہدف کا تعاقب صرف 6 اوورز میں کر لیا۔ ڈونووان فریرا نے 9 گیندوں پر 21 رنز بنائے اور ٹیم کی جانب سے ٹاپ اسکورر کی حیثیت سے واپسی کی۔
Trending
- چین برکس تعاون کو مستحکم مستقبل کی جانب لے جائے گا، بین الاقوامی شخصیات
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی
- رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
- ’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟
- صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے، ناصر حسین
- برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر
- ’وہ مجھے بیوی نہیں، کچھ اور سمجھتے تھے‘، ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ کے چونکا دینے والے انکشافات
- مٹی کا تیل 17روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگا
- چین کی بین الاقوامی انسدادِ دہشت گردی تعاون مضبوط بنانے کی اپیل
- مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی کے حوالے سے چین کا کردار قابل تحسین ہے ، سابق وزیر اعظم اردن