لندن:سمندری طوفان “برٹ” کی وجہ سے برطانیہ کے بیشتر علاقوں میں تیز ہوائیں، برف باری اور بارشیں ہوئیں۔ شدید بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلاب سے انگلینڈ اور ویلز کے متعدد علاقے متاثر ہوئے اور مقامی باشندے نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں۔
برطانیہ کےایک ماہر موسمیات کا کہنا ہے کہ طوفان “برٹ” متعدد زاویوں سے نقصان دہ ثابت ہوا ہے۔ سیلاب کے علاوہ طوفان کی وجہ سے ہونے والی شدید برف باری سے برطانیہ میں جزوی طور پر ریلوے اور ہائی ویز بند ہوئے اور ٹریفک کی روانی میں بھی خلل آیا ہے۔ جنوبی برطانیہ میں تیز ہواؤں کی وجہ سے کئی درخت بھی گر گئے ، ایسے ہی ایک واقعے میں ایک 60 سالہ شخص بھی ہلاک ہو گیا۔
Trending
- مائیکل جیکسن کا 2700 ایکڑ کا نَورلینڈ، ذاتی چڑیا گھر اور تھیم پارک
- عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
- بے نظیر کو چہرہ دکھانے کے دعویدار آج اپنے حلقے کے زندہ عوام کو منہ دکھانے کے قابل نہیں، ایم کیو ایم
- پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ کو 177 رنز سے شکست دے دی
- نیہا ککڑ کا سنیدھی چوہان کو جواب، ریئلٹی شوز فیک کہنے پر کیا کہا؟
- آٹو پالیسی، نئی انرجی گاڑیوں پر بڑے ٹیکس ریلیف کی منظوری
- کراچی، بھیم پورا میں گٹر میں کام کے دوران بہیوش ہونے والے 2 خاکروب جاں بحق
- 11ویں بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ میں پاکستان کا خصوصی اسٹال، تجارتی، سرمایہ کاری مواقع کی نمائش
- پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا کردیا گیا
- 105 سالہ خاتون نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا