بیجنگ: “چینی جدیدکاری پر شی جن پھنگ کی گفتگو کے اقتباسات”کے عنوان پر مبنی کتاب کا عربی ورژن حال ہی میں شائع ہوا اور اندرون و بیرون ملک تقسیم کیا گیا۔
یہ کتاب غیر ملکی قارئین کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے جس سے وہ چینی طرز کی جدیدیت کے نظریاتی نظام اور عملی تقاضوں کو تفصیل سے سمجھ سکیں گے ، چینی طرز کی جدیدیت کے نئے راستے، انسانی تہذیب کی نئی شکل اور جدیدیت کے نئے وژن کی گہری تفہیم حاصل کر سکیں گے اور اس سے پرامن ترقی، باہمی فائدہ مند تعاون اور مشترکہ خوشحالی کی عالمی جدیدکاری کے مشترکہ اتفاق کو بھی بڑھایا جا سکے گا ۔
Trending
- برمنگھم ٹیسٹ، انگلینڈ کی 320 رنز کی برتری پر پاکستان کے 32 پر 2 آؤٹ، بارش کے باعث میچ روک دیا گیا
- خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک
- نئی آٹو پالیسی کا حتمی مسودہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کر دیا گیا
- خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
- سابق کرکٹ لیجنڈز سمیت بھارتی ناقدین بھی رضا اللہ کی بولنگ کے معترف
- عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی
- سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
- پولیس کی فائرنگ سے زخمی ڈاکو کی مظلوم بننے کی کوشش ناکام
- پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود انتقال کرگئے
- شاہ رخ خان اسکول کے دنوں میں کس چیز میں کمزور تھے؟ قریبی دوست نے دلچسپ راز بتادیا