بیجنگ : چائنا میڈیا گروپ نے اپنے اسپرنگ فیسٹیول گالا 2025 کا تھیم اور لوگو باضابطہ جاری کیا جو چینی قمری کیلنڈر پر سانپ کے سال کے آغاز کی علامت ہے۔یہ قمری سال جنوری 2025 کے آخر میں شروع ہو گا ۔ چینی قمری کیلنڈر وقت کو 60 سالہ طویل سائیکلز میں تقسیم کرتا ہے اور ہر سال کو 10 “تیانگن” میں سے ایک اور 12 “دیزی” میں سے ایک کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔یوں سال 2025 دس”تیانگن”میں سے اور اوربارہ”دیزی”میں سے کے ملاپ سے کا سال ہوگا۔ گالا کے لوگو میں دو “” حروف کو ساتھ ساتھ رکھا گیا ہے۔ بایاں کردار سیدھا ہے ، جبکہ دایاں ایک الٹا آئینہ ہے۔ کرداروں کو رکھنے کا یہ طریقہ “روئی”کے ایک جوڑے کی شکل میں ہوتا ہے۔ روئی ایک آرائشی شے ہے جو چین میں خواہشات کے سچ ہونے کی امید کے اظہار کے لئے وسیع پیمانے پر استعمال ہوتی ہے ۔ گالا کا تھیم “سی سی روئی،شینگ شینگ بو شی” ہے جس کا مطلب ہے کہ تما م خواہشات پوری ہوجائیں گی،اور زندگیوں کا سلسلہ لامتناہی رہے گا۔
Trending
- گڈز ٹرانسپورٹرز نے 3 روز میں کرائے 40 فیصد بڑھا دیے
- چین برکس تعاون کو مستحکم مستقبل کی جانب لے جائے گا، بین الاقوامی شخصیات
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی
- رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
- ’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟
- صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے، ناصر حسین
- برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر
- ’وہ مجھے بیوی نہیں، کچھ اور سمجھتے تھے‘، ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ کے چونکا دینے والے انکشافات
- مٹی کا تیل 17روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگا
- چین کی بین الاقوامی انسدادِ دہشت گردی تعاون مضبوط بنانے کی اپیل