بیجنگ:2 سے 4 دسمبر تک ، 2024 “انڈراسٹنڈنگ چائنا” بین الاقوامی کانفرنس چین کے شہر گوانگ چو میں منعقد ہو رہی ہے۔ 3 دسمبر کو سی پی سی سینٹرل کمیٹی کےسیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کےمحکمہ تشہیر کے سربراہ لی شو لے نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور چینی صدر شی جن پھنگ کا تہنیتی خط پڑھ کر سنایا اور کلیدی تقریر کی۔ کانفرنس میں سیاسی، اسٹریٹجک، کاروباری، تعلیمی اور تھنک ٹینکس سے تعلق رکھنے والے 600 سے زائد چینی اور غیر ملکی مہمانوں نے شرکت کی۔
شرکاء کانفرنس کا ماننا ہے کہ اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی نے نہ صرف چین کو ترقی دی ہے بلکہ دنیا کو بھی فوائد پہنچائے ہیں اور یہ چین اور دنیا کی مشترکہ ترقی کا ایک عظیم عمل ہے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس نے ہمہ جہت طریقے سے اصلاحات کو مزید گہرا کیا ہے اور اعلیٰ معیار کے کھلے پن کو وسعت دینے کے لئے متعدد اقدامات کیے ہیں، جو یقینی طور پر تمام ممالک کی ترقی کے لئے مزید مواقع فراہم کرےگا اور دنیا میں مزید استحکام اور مثبت توانائی فراہم کرےگا.
Trending
- سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی
- محمود اچکزئی کی اختر مینگل سے ملاقات، ملکی و بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر مشاورت
- چین کی الیکٹرک گاڑیاں: ملک سے عالمی منڈی تک
- کولمبو میں پاکستانی کک باکسرز کا شاندار کارنامہ، دونوں ٹائٹل اپنے نام کر لیے
- جنگ ستمبر کا 13واں روز؛ پاک فوج کی پیش قدمی جاری، بھارت کو بھاری جانی و عسکری نقصان
- مائیک ہیسن مستقل ٹیسٹ کوچ کی ذمہ داری سنبھالنے کو تیار
- جماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لی
- مشکوک انجری اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پر امام الحق کیخلاف ابتدائی رپورٹ تیار
- کراچی؛ اے ٹی ایم میں شہریوں کو لوٹنے والا ملزم گرفتار، ویڈیو بھی سامنے آگئی
- سلمان علی آغا نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگِ میل عبور کر لیا