بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں شنگھائی تعاون تنظیم کی چین کی گردشی صدارت کے دوران ایس سی او کے لوگو کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین “شنگھائی اسپرٹ” کا آغاز کرنے والا ملک ہے اور اس پر مضبوطی سے عمل درآمد کرتا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ ہم نے “عمل” کو صدارت کے کام میں کلیدی لفظ بنایا ہے۔ 2025 میں چین ایک دوستانہ، متحد اور نتیجہ خیز شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس اور 40 سے زائد ادارہ جاتی اجلاسوں کی میزبانی کرے گا۔ اس کے علاوہ بڑے پیمانے پر تقریبات کی میزبانی کی جائے گی جیسے ایس سی او پولیٹیکل پارٹیز فورم، غربت میں کمی اور پائیدار ترقیاتی فورم، پیپل ٹو پیپل فرینڈشپ فورم اور سسٹر سٹیز فورم، انٹرنیشنل انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ ایکسپو کے ساتھ ساتھ ثقافتی ایونٹس جیسے فلم فیسٹیول، ٹی وی فیسٹیول، آرٹ فیسٹیول، یوتھ انوویشن اینڈ انٹرپرینیورشپ مقابلہ، خطاطی مقابلہ، مجسمہ سازی کا مقابلہ وغیرہ۔
Trending
- بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
- موسمیاتی تبدیلی سے شدید خطرات؛ پاکستان کا عالمی مالی معاونت تیز کرنے کا مطالبہ
- ایشین گیمز: بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا
- ’اب رجب ہمیں بھی اپنے ساتھ لے جائیں‘، ایمان فاطمہ صلح کیلئے پُرامید
- دنیا میں 1.3 ارب نوجوان اب بھی مالیاتی نظام سے باہر ہیں، بلال بن ثاقب
- راولپنڈی ریڈ زون میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، پولیس فورس تعینات
- عالمی خدمات کی صنعت کی معیشت میں اہمیت
- بھارت کمزور ترین حریف جاپان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست سے بال بال بچ گیا
- کرن خان اور اشتیاق بیگ کی شادی کے بعد پہلی فیملی ڈنر کی تصاویر وائرل
- گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں