بیجنگ: جنوبی کوریا نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل داغا ہے ۔اس بارے میں چین کی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں ایک سوال کے جواب میں ترجمان گو جیا کھون نے کہا کہ جزیرہ نما کوریا کے معاملے پر چین کا موقف مستقل اور واضح ہے۔ ترجمان نے جنوبی کوریا کے میزائل کے دعوی کے بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کیا۔
Trending
- غیرازدواجی تعلقات کا شبہ،شوہر نے سوئی ہوئی بیوی کوہلاک کردیا
- حوثیوں کا سعودی ایف-15 طیارہ مار گرانے کا دعویً
- اٹک سے تعلق رکھنے والے محمد نذیر نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کردیا
- امریکی شرح سود فیصلے سے قبل عالمی بازار میں سونا مہنگا، پاکستان میں بھی اثرات
- پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں ایک ہزار 371 پوائنٹس کی کمی
- رواں مالی سال کے آغاز پر بڑی صنعتوں کی پیداوار بڑھ گئی
- برکس سربراہی اجلاس؛ عالمی رہنماؤں کو صرف سبزیوں کے کھانے پیش کرنے پر بھارت میں تنازعہ
- سلمان خان کے باڈی گارڈ شیرا کا بیٹا بالی ووڈ میں انٹری کیلئے تیار
- ایران اور امریکا اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت مذاکرات پر واپس آئیں، چینی وزیر خارجہ
- چینی نائب وزیر اعظم 23ویں چین-آسیان ایکسپو میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خارجہ