بیجنگ:29 جنوری ، قمری کلینڈر کے مطابق چین میں سانپ کے سال کا پہلا دن تھا۔ شمال مغربی شہر باؤجی میں، لوگوں کی بھیڑ باؤجی برونز میوزیم میں داخل ہوئی، اور کانسی کے برتن”ہی زون” کے ارد گرد گھیرا ڈال کر کھڑی ہو گئی۔ اُن کی توجہ کا نکتہ صرف اس قومی خزانے پر کندہ دو چینی حروف تھے “ژونگ گو” (چین) ۔ ہی زون 3000 سال سے زائد پہلے چینی ژو خاندان کا مشروب کا برتن تھا۔ یہ 1963 میں باؤجی شہر کے جیا زون قصبے سے دریافت ہوا تھا۔ 1975 میں، ماہرین نے جب اس پر سے زنگ صاف کیا تو اس کے اندرونی حصے میں 12 لائنوں پر مشتمل 122 حروف کا کتبہ ملا، جس میں “ژائی زی ژونگ گو” (یہاں چین میں رہو) کے الفاظ شامل تھے، جو اب تک “ژونگ گو” (چین) کا قدیم ترین تحریری ریکارڈ ہے۔
Trending
- ’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟
- صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے، ناصر حسین
- برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر
- ’وہ مجھے بیوی نہیں، کچھ اور سمجھتے تھے‘، ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ کے چونکا دینے والے انکشافات
- مٹی کا تیل 17روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگا
- چین کی بین الاقوامی انسدادِ دہشت گردی تعاون مضبوط بنانے کی اپیل
- مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی کے حوالے سے چین کا کردار قابل تحسین ہے ، سابق وزیر اعظم اردن
- 26ویں چائنا انٹرنیشنل فیئر فار انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ میں چین میں سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع نمایاں
- امریکا فوری طور پر چین کے خلاف جاسوسی سرگرمیاں بند کرے، چینی وزارت تجارت
- چینی صدر برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے نئی دہلی پہنچ گئے