مظفرآباد :اتحاد اسلامی جموں و کشمیر سنیر حریت رہمنا سید منظور احمد شاہ نے ریاستی مشینری کے ساتھ تصادم کے نتیجے میں اختلافات کو زیادہ وسعت اور شرپسندی و تشدد پسندی کو فروغ ملے گا جوانبیں کا ںشدید نقصان ہوگا ،آزاد کشمیر میں جاری جمہوری عمل کے تحت مشتہرشدہ شیڈول ِانتخابات کا انعقاد معطل ہوسکتا ہے جو ایک بہت بڑے نقصان کا پیش خیمہ ہوسکتا ہے، ریاست کی طاقت کا استعمال ریاست کے نظام اور عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لیے مجبوری بن سکتا ہے ۔حکومت اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنمائوںکوہوش کے ناخن لینے چاہیں۔ تشدد اور شر پسندوں اور علاحدگی پسندوں کو پہچان کر انکو جوانٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے نکال باہر کرنا چاہیے۔ تاکہ عوام اور ریاستی مشنری کے درمیان تصادم کی آگ بڑکانے والے ان ریاست دشمن عناصر کے چنگل سے عوامی ایکشن کمیٹی کو نجات دلای جاسکے۔
یہ کام دونوں فریقین زمہ داری کے ساتھ ہوشمندی اور مستقبل بینی کے جزبے کے تحت کر سکتے ہیں مقبوضہ کشمیر کی گزشتہ 40 برس کے تاریخی اور تاریک واقعاتکے تجربات کے تناظر میں دیکھا جائے تو ریاست کے ساتھ عوام نہیں لڑ سکتی اور جو عناصر تششد کی آگ کو بڑکاتے ہیں وہ صرف دشنوں کا فایدہ کرتے ہیں اپنا اور اپنی قوم کا نقصان بڑھاتے ہیں ۔اس لیےہمارا مشورہ مقبوضہ کشمیر کی تحریک آزادی میں شامل “اتحاد اسلامی جموں و کشمیر کے سربراہ کی حثیت سے یہی ہے کہ اگر حکومت مزاکرات اور گفتگو سے راہ فرار بھی اختیار کرنا چاہے تو بھی عوامی ایکشن کمیٹی پر امن جمھوری راستہ نہ چھوڑے۔ بلکہ حکمران صفوں کو بات چیت کی طرف انے پر مجبور کرے ۔بھارت مقبوضہ کشمیر کو تو تباہ کرچکا ہے مگر فتح نہیں کرسکا۔ اسی لیے بھارت ازاد کشمیر کو ازاد کشمیر کے عوام کے ہاتھوں تباہ کراکے اسے دورسراغزہ بنانے کے اسرعیلی مشوروں اور الات حرب وضرب کے ساتھ تیار بیٹھا ہے۔ انکے تجزیہ کاروں فوجی سربراہوں اور امیت شاہ جیے دھشت گرد لوگوں کے تواتر سے ارہے بیانات کو آزاد کشمیر کے عوام اور جوانٹ عوامی ایکشن کمیٹی سمجھنے کی کوشش کرے اور ازاد کشمیر کو لگائی گئی پرای آگ سے بچانے میں تعاون کرے ۔
Trending
- 58 ارب ڈالر کے بجلی پیداوار و ترسیل کے 11 سالہ پلان کی مشروط منظوری
- قومی اتفاقِ رائے، مضبوط صوبے اور بااختیار عوام ہی مضبوط پاکستان کی بنیاد ہیں: چوہدری شجاعت حسین
- تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر وائٹ واش کر دیا
- کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کی شادی، گلوکارہ مہنگی انگوٹھی خود خریدیں گی
- ایف بی آر میں اصلاحات اور ٹیکس نظام ڈیجیٹل بنانے کیلیے 20کروڑ ڈالر قرض لینے کی تیاری
- پختونخوا کے 26 اضلاع ’ہارڈ ایریا‘ قرار؛ افسران کیلیے 250 فیصد سیکیورٹی الاؤنس منظور
- The continuous increase in petrol prices is not due to global conditions but the government’s incompetence, says Shahid Afridi
- اللہ کے منصوبے پر بھروسہ کرنے لگا ہوں، ثمر جعفری نے زندگی کو نئے انداز سے دیکھنا شروع کر دیا
- لاہور میں 3 بین الاقوامی ایونٹس: 150 ملین ڈالر کی کاروباری سرگرمیاں متوقع
- میر رضا قتل کیس؛ بزنس پارٹنر اور وینڈر کے نام پولیس چالان میں شامل نہیں
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔