نیویارک:ایک حالیہ امریکی سروے رپورٹ کے مطابق زیادہ تر امریکیوں نے میکسیکو اور کینیڈا پر محصولات عائد کرنے کی مخالفت کی ہے ۔
ٹرمپ کےعہدے سنبھالنے کے بعد Ipsos کی طرف سے کرائے گئے سروے کے مطابق زیادہ تر امریکی بالغ افراد یہ نہیں دیکھنا چاہتے کہ امریکہ کینیڈا یا میکسیکو سے درآمدات پر اضافی محصولات عائد کرے۔ امریکی یونیورسٹی “کوئن پیاک ” کے ایک سروے میں تقریبا نصف جواب دہندگان نے کہا کہ دوسرے ممالک کی اشیا پر امریکی محصولات سے امریکی معیشت کو مدد نہیں ملے گی بلکہ اس سے زیادہ نقصان پہنچنے کا امکان ہے۔
Trending
- پاکستان کی سمندری خوراک کی برآمدات میں تاریخی اضافہ
- پاکستان کی تیزی سے بڑھتی آبادی وسائل پر دباؤ بڑھا رہی ہے، احسن اقبال
- وزیر داخلہ، پی سی بی کا چیئرمین کیوں ہے؟ اے این پی کا سینیٹ کمیٹی میں اعتراض
- سلمان خان ہمیشہ اپنے ہاتھ میں یہ فیروزی بریسلٹ کیوں پہنتے ہیں؟ حیران کن وجہ جانیے
- حکومت نے ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی
- توقع ہے 27 ستمبر کے مارچ میں جے یو آئی اور جوائنٹ اپوزیشن شامل ہونگے، بیرسٹر گوہر
- پاکستانی بیٹنگ لائن کی بدترین کارکردگی، تماشائی کا انوکھا چیلنج توجہ کا مرکز بن گیا
- رنویر و دیپیکا نے بیٹی دعا کی دوسری سالگرہ پر خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
- سونے اور چاندی کی قیمتوں میں 3 دن وقفے کے بعد آج اضافہ
- پی ٹی آئی کی 27 ستمبر کو اسلام آباد احتجاج کی کال، ارکان اسمبلی کو فنڈز جمع کرنے کی ہدایت