بیجنگ: چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان لیو ڈہ جون نے کہا کہ 4 مارچ کو چین کی اجازت سے فلپائن نے چین کے رینائی ریف پر اپنے غیر قانونی طور پر “گراؤنڈڈ” جہاز کو روزمرہ کی ضروریات کی فراہمی کے لیے ایک سویلین کشتی بھیجی۔
چائنا کوسٹ گارڈ نے پورے عمل کی نگرانی کی۔چین فلپائن پر زور دیتا ہے کہ وہ اپنے وعدوں کی پاسداری کرتے ہوئے پروپیگنڈا بند کرے اور سمندری صورتحال کو سنبھالنے کے لئے چین کے ساتھ ملکر کام کرے۔ چائنا کوسٹ گارڈ قانون کے مطابق نانشا جزائر بشمول رینائی ریف اور اس سے ملحقہ پانیوں میں حقوق کے تحفظ اور قانون نافذ کرنے کی سرگرمیاں جاری رکھے گا۔
Trending
- پمز واقعے میں زندہ بچنے والی واحد نومولود کی خالہ کے ہوشربا انکشافات، انتظامیہ کا پول کھول دیا
- ویمنز ایشیا کپ میں شرکت کیلیے قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی
- گووندا اور سنیتا آہوجا نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کر دیا، علیحدگی کی افواہیں پھر تیز
- باجوڑ؛ شرپسند عناصر کی جانب سے چھپائے گئے 14 عدد موٹر گولے برآمد
- پاکستان ہاکی کیلیے بڑی خبر؛ یورپ کی ٹاپ ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی
- نعمان اعجاز کے بیٹے زاویار نعمان بچپن میں کس سنگین بیماری کا شکار ہوئے؟ حیران کن انکشاف
- اپیک 2026: چین کی میزبانی میں عالمی تعاون کا دائرہ وسیع
- کینیڈا کا 700 سے زائد امریکی مصنوعات پر جوابی محصولات کا اعلان
- چین کی علاقائی خودمختاری اور سمندری حقوق کا مضبوطی سے دفاع کیا جائےگا، سدرن تھیٹر کمانڈ
- اسرائیل کا اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی میں زبردستی داخلہ، یو این کے سیکرٹری جنرل کی شدید مذمت