حال ہی میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل آفس اور چین کی ریاستی کونسل کے جنرل آفس نے “عام کالجوں اور یونیورسٹیوں کے گریجویٹس کے لئے اعلی معیار کے روزگار کے سروس سسٹم کی تعمیر کو تیز کرنے کے بارے میں دستاویز ی رائے” جاری کی ہے ، جس میں کالج گریجویٹس کے اعلی معیار اور مکمل ملازمت کو فروغ دینے کے لئے سروس سسٹم کی تعمیر کے انتظامات کیے گئے ہیں۔دستاویز کے مطابق تربیت اور فراہمی، روزگار کی رہنمائی، ملازمت کی تلاش و بھرتی کے حوالے سے مدد، نگرانی ،تشخیص اور دیگر خدمات کے پورے سلسلے کو بہتربنایا جائےگا ،اور مزید ملازمتیں پیدا کی جائیں گی۔ رسد اور طلب کو مربوط کرنے کے میکانزم کو بہتر بنایا جائےگا تاکہ روزگار کے معیار اور استحکام کو یقینی بنایا جاسکے.دستاویز میں پیش کیا گیا ہے کہ 3 سے 5 سال کی مسلسل کوششوں کے بعد، چین میں بنیادی طور پر خدمت کا ایک ایسا نظام قائم کیا جائےگا، جو تمام ملازمین کا احاطہ کرتا ہے، مکمل افعال اور مضبوط حمایت رکھتا ہے، اور کالج گریجویٹس کے اعلی معیار اور مکمل ملازمت کو فروغ دینے کے لئے ٹھوس ضمانت فراہم کرتا ہے۔
Trending
- بھارتی خاتون نے دنیا میں سب سے زیادہ لمبے بال رکھنے کا ریکارڈ قائم کر دیا
- اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 119 پوائنٹس کی کمی
- برطانیہ میں گرمی نے 1995 کا ریکارڈ بھی توڑ دیا، بلیو الرٹ جاری
- پاکستان کا امریکا کے ساتھ تجارتی سرپلس 2 ارب 59 کروڑ ڈالر
- سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
- سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری
- فرانسیسی پولیس نے سیاح سے 3لاکھ ڈالرمالیت کی گھڑی چھیننے کے الزام میں چار ہسپانوی باشندوں کو گرفتار کرلیا
- 2030 تک چین میں کوئلہ کے جدید صنعتی نظام کی بنیادی تعمیر کی تکمیل کا ہدف
- “قانونی تھیٹر” کا بھرم توڑو، درست اور ہدفی اقدامات سے چین-امریکہ تجارتی و معاشی باٹم لائن کی حفاظت کرو
- چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2026 کے لیے میڈیا رجسٹریشن کا آغاز