بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکا کی جانب سے حالیہ ٹیرف میں کچھ ٹیکس چھوٹ اور کچھ ٹیکس اضافے کی ملی جلی پالیسی کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ حقائق نے ثابت کر دیا ہے اور ثابت کرتے رہیں گے کہ ٹیرف جنگوں اور تجارتی جنگوں میں کوئی فاتح نہیں ہے، تحفظ پسندی کا کوئی راستہ نہیں ہے، اور امریکہ نے دوسروں اور خود کو نقصان پہنچانے کے لئے اندھا دھند محصولات عائد کیے ہیں۔ ہم امریکا پر زور دیتے ہیں کہ وہ زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے اپنے غلط اقدامات کو ترک کرے اور مساوات، احترام اور باہمی تعاون کی بنیاد پر بات چیت کے ذریعے اس مسئلے کو حل کرے۔
Trending
- ویرات کوہلی انوشکا شرما سے پہلے کس مشہور بالی ووڈ اداکارہ کو پسند کرتے تھے؟
- نجی شعبے کا سرمایہ متحرک کرنا پاکستان کی معاشی ترقی کیلیے ناگزیر ہے، وزیر خزانہ
- لاہور؛ فلیٹ سے 25 سالہ خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد
- مینز جونیئر ایشیا کپ: پاکستان نے قازقستان کو 0-15 سے شکست دے دی
- فیکٹ چیک: معروف بلوچی لوک گلوکارہ مائی سبھائی کے قتل کی خبریں غلط نکلیں
- انفراسٹرکچر اور ترقیاتی ضروریات کو حکومتی خرچ سے پورا نہیں کیا جا سکتا، مشیر نجکاری
- کراچی؛ رفاہی اراضی پر رہائشی پلاٹس کی تعمیر، وفاقی آئینی عدالت نے رپورٹ طلب کرلی
- سرفراز اور عمر گل کو ہٹائے جانے پر راشد لطیف نے عاقب جاوید کو آڑے ہاتھوں لے لیا
- تاپسی پنو کا ’الفا‘ کی ناکامی پر انکشاف، خواتین فلموں کے ساتھ دوہرا معیار
- ملک میں مہنگائی کی رفتار بڑھ گئی؛ مزید 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ