بیجنگ:سدرن تھیٹر کمانڈ کے ترجمان ایئر فورس کرنل تیان جون لی نے کہا کہ 29 اپریل کو پیپلز لبریشن آرمی کی سدرن تھیٹر کمانڈ نے بحیرہ جنوبی چین میں معمول کے مطابق گشت کیا۔
ترجمان نے کہا کہ حالیہ عرصے میں، فلپائن نے بار بار سمندری حقوق کی خلاف ورزی کی ،تنازعات پیدا کیےا ور غیر متعلقہ ممالک کو اکٹھا کر کے نام نہاد “مشترکہ گشت” کا اہتمام کیا۔ انہوں نے کہا کہ چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے سدرن تھیٹر کمانڈ کے بحری اور فضائی دستوں نے ہمہ وقت نگرانی برقرار رکھی، الرٹ رہے اور صورتحال پر مکمل کنٹرول حاصل کیا ۔ترجمان نے مزید کہا کہ سدرن تھیٹر کمانڈ کے فوجی دستے مستقبل میں بھی مستقل ہا ئی الرٹ ہیں اور ملک کی علاقائی خودمختاری برقرار رکھنے ،سمندری مفادات کا بھرپور دفاع کرنے اور بحیرہ جنوبی چین کے خطے میں امن اور استحکام کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔
Trending
- امریکا نے ایرانی حکام کو نیویارک میں لگژری شاپنگ نہ کرنے کی وارننگ دے دی
- لندن سے بنگلادیش جانے والی پرواز میں مسافر لڑ پڑے، ویڈیو وائرل
- پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں ایک ہزار 841 پوائنٹس کا اضافہ
- سونے کی فی تولہ قیمت 6900 روپے کا اضافہ ہوگیا
- محمد رضوان کی این سی سی آئی اے کیخلاف درخواست مسترد
- ملک میں کونسا پلانٹ کتنے روپے فی یونٹ بجلی پیدا کر رہا ہے؟ سینیٹ میں جمع تفصیلات سامنے آ گئیں
- آوارہ کتوں کیخلاف ایکشن نہ لینےپر مظاہرین نے انتظامیہ کے دفتر میں کتے چھوڑ دیے
- ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: میزبان بھارت نے نیوٹرل وینیو کی پاکستان کی درخواست مسترد کردی
- مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری، کونسی چیز سب سے زیادہ مہنگی ہوئی؟
- ایشین گیمز: پاکستان ویمنز ٹیم نے کوارٹر فائنل میں تھائی لینڈ کو شکست دے دی