اسلام آباد: مسلم لیگ خواتین ونگ کا سردار رضوان صادق خان سے تعزیتی اظہارپاکستان مسلم لیگ خواتین ونگ کی مرکزی صدر و رکن قومی اسمبلی مسز فرخ خان کی قیادت میں خواتین کے ایک وفد نے مسلم لیگ اسلام آباد کے صدر سردار رضوان صادق خان کے گھر جا کر ان کی اہلیہ سے ان کے والد اور سردار رضوان صادق خان کے سسر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔اس موقع پر وفد نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ تعزیت کرنے والوں میں فوزیہ ناز، آمنہ سلیم اور دیگر خواتین بھی شامل تھیں۔ وفد نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مسلم لیگ خواتین ونگ مرحوم کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔
Trending
- نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
- جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم
- ملک میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار
- نیپال میں بپھرا ہوا سیلاب سیکڑوں سیاحوں کو بہا لے گیا، 300 سے زائد ہلاکتیں، سیکڑوں لاپتا
- شمالی آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن کا انفینٹینو کی مخالفت کا اعلان
- کتاب شی جن پھنگ کی ثقافت کے بارے میں منتخب تحریریں کی جلد اول اور دوم شائع
- چینی وزیراعظم ہنگامی امدادی کارروائیوں کی رہنمائی کے لیے شی زانگ پہنچ گئے
- چین، 13ویں بیجنگ شیانگ شان فورم کی میزبانی کے لیے تیار
- چین نے امریکی حکومت کی جانب سے چینی مصنوعات پر اضافی ٹیرف عائد کرنے کے منصوبے کی مخالفت کر دی
- قومی ویمن کرکٹر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان