بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای 28 سے 29 مئی تک صوبہ فوجیان کے شہر شیامین میں منعقد ہونے والے چین۔ بحر الکاہل جزائر ممالک کے وزرائے خارجہ کے تیسرے اجلاس کی میزبانی کریں گے۔ چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والے 11 جزائر ممالک بشمول کیریباتی، ٹونگا، نورو، جزائر سولومن، پاپوا نیو گنی اور فجی کے وزرائے خارجہ یا نمائندے اور بحرالکاہل جزائر فورم کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل بھی اجلاس میں شرکت کریں گے ۔
Trending
- شاہین آفریدی کا ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا عزم، ریڈ بال کرکٹ کو پہلی ترجیح قرار دے دیا
- ایران سے پاکستان کی درآمدات میں 17 فیصد اضافہ
- رضا اللہ کی دھواں دار بیٹنگ سے انگلینڈ بے بس، سابق انگلش کپتان اپنی ٹیم پر برس پڑے
- کرسٹیانو رونالڈو ایک انسٹاگرام پوسٹ کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ حیران کن انکشاف
- چینی صدر کی برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کامیابی سے مکمل
- چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز ، کثیر القومی کمپنیوں کے لیے چین کے نئے مواقع کا مرکز بن گیا
- نئے عہد کی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے پیش رو قوت بنیں اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھائیں، چینی صدر
- 18 ویں برکس سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری
- چین نے ہمیشہ چین-بھارت تعلقات کو تزویراتی اور طویل مدتی نقطہ نظر سے دیکھا ہے، چینی صدر
- اس وقت مختلف خطرات اور چیلنجز یکے بعد دیگرے سامنے آرہے ہیں، چینی صدر