News Views Events

چینی صدر کے خصوصی ایلچی ایکواڈور کے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے

0

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ ایکواڈور کے صدر نوبووا کی دعوت پر چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور وزیر تعلیم ہوائی جن پینگ 24 مئی کو ایکواڈور کے صدر نوبووا کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے ایکواڈور کے دارالحکومت کوئٹو جائیں گے۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.