امریکی ریاست مشی گن میں ڈیٹرائٹ ریجنل چیمبر آف کامرس کی جانب سے حالیہ جاری کیے گئے ایک سروے نتائج کے مطابق مشی گن میں تقریباً 54 فیصد جواب دہندگان کا خیال ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی ٹیرف پالیسی ریاست کی معیشت پر منفی اثرات مرتب کرے گی۔ معاشی توقعات کے لحاظ سے، 62 فیصد جواب دہندگان کا خیال ہے کہ امریکی معیشت اس وقت کمزور ہے یا کساد کی جانب بڑھ رہی ہے. چیمبر آف کامرس کے سربراہ نے کہا کہ یہ اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ عمومی طور پر اس ریاست کے عوام امریکہ کی موجودہ معاشی صورتحال کے بارے میں مایوس ہیں۔ اس کے علاوہ، 79 فیصد جواب دہندگان کا خیال ہے کہ ٹیرف پالیسی براہ راست اجناس کی قیمتوں میں اضافے کا باعث بنے گی اور رہائشیوں کے لئے ضروریات زندگی کی لاگت میں اضافہ ہو گا۔
Trending
- لیاؤچھینگ سے گوادر تک: گدھوں کی صنعت چین -پاکستان زرعی تعاون کو فروغ دے رہی ہے
- پمز ہسپتال کے افسوسناک سانحے پر ڈاکٹر شوکت علی شیخ کا اظہار افسوس
- پمز اسپتال میں آتشزدگی کے دلخراش واقعے نے پوری قوم کو ہلاکر رکھ دیا ہے، حافظ نعیم الرحمان
- جوکووچ اور سبالینکا یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز سے باہر
- فلم کی شوٹنگ جاری، رجب بٹ امر خان کے ساتھ فلم کے سیٹ پر نظر آگئے
- پمز واقعے میں زندہ بچنے والی واحد نومولود کی خالہ کے ہوشربا انکشافات، انتظامیہ کا پول کھول دیا
- ویمنز ایشیا کپ میں شرکت کیلیے قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی
- گووندا اور سنیتا آہوجا نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کر دیا، علیحدگی کی افواہیں پھر تیز
- باجوڑ؛ شرپسند عناصر کی جانب سے چھپائے گئے 14 عدد موٹر گولے برآمد
- پاکستان ہاکی کیلیے بڑی خبر؛ یورپ کی ٹاپ ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی