امریکہ کی خلائی تحقیقاتی کمپنی اسپیس ایکس کی نئی نسل کا ہیوی راکٹ’’اسٹار شپ‘‘ٹیکساس سے لانچ کیا گیا جو اپنی نویں ٹیسٹ پرواز پر تھا، لیکن یہ مشن کامیاب نہیں ہو سکا۔
’’اسٹار شپ‘‘ کی لانچنگ کے بعد ہی، اسپیس ایکس کے ترجمان نے کہا کہ “اسٹار شپ” نے غیر متوقع طور پر “ڈس اسمبلی” کا تجربہ کیا اور رابطہ منقطع ہو گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ بے قابو ہونے کی وجہ یہ ہے کہ فیول ٹینک کے نظام میں کچھ لیکیج ہوئی ہے۔
امریکی مشرقی وقت کے مطابق شام تقریباً 8:30 بجے، اسپیس ایکس کے ترجمان نے تصدیق کی کہ شپ” سے رابطہ منقطع ہو چکا ہے۔
Trending
- 571 وکٹیں لینے والے نیتھن لائن کا مستقبل خطرے میں آگیا، سلیکٹرز پریشان
- چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیا
- کراچی میں 12 ربیع الاول کا مرکزی جلوس بولٹن مارکیٹ سے برآمد، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
- ٹیسٹ رینکنگ: مچل اسٹارک نے جسپریت بمراہ سے پہلی پوزیشن چھین لی
- اشنا شاہ اور حمزہ امین کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش، اداکارہ نے بیٹے کی تصاویر شیئر کر دیں
- لیاؤچھینگ سے گوادر تک: گدھوں کی صنعت چین -پاکستان زرعی تعاون کو فروغ دے رہی ہے
- پمز ہسپتال کے افسوسناک سانحے پر ڈاکٹر شوکت علی شیخ کا اظہار افسوس
- پمز اسپتال میں آتشزدگی کے دلخراش واقعے نے پوری قوم کو ہلاکر رکھ دیا ہے، حافظ نعیم الرحمان
- جوکووچ اور سبالینکا یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز سے باہر
- فلم کی شوٹنگ جاری، رجب بٹ امر خان کے ساتھ فلم کے سیٹ پر نظر آگئے