بیجنگ:چائنا انٹرنیٹ سویلائزیشن کانفرنس 2025 ، چین کے شہر حہ فے میں منعقد ہوئی۔کانفرنس کا موضوع تھا “انٹرنیٹ مثبت توانائی جمع کرتا ہے اور زمانے کے نئے رجحان کی رہنمائی کرتا ہے”۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے محکمہ تشہیر کے سربراہ لی شو لے نے کانفرنس سے کلیدی خطاب کیا۔ کانفرنس میں شریک ماہرین نے کہا کہ ہمیں انٹرنیٹ پر مین اسٹریم نظریے اور رائے عامہ کو مضبوط بناتے ہوئے انٹرنیٹ کلچر کی ترقی کو فروغ دینا ہوگا اور سائبر اسپیس گورننس کے نظام اور میکانزم میں اصلاحات اور بہتری لانا ہو گی تاکہ انٹرنیٹ صارفین کو مزید زیادہ فوائد ، خوشیوں اور سلامتی کا احساس دلایاجائے۔
Trending
- رواں مالی سال کے آغاز پر بڑی صنعتوں کی پیداوار بڑھ گئی
- برکس سربراہی اجلاس؛ عالمی رہنماؤں کو صرف سبزیوں کے کھانے پیش کرنے پر بھارت میں تنازعہ
- سلمان خان کے باڈی گارڈ شیرا کا بیٹا بالی ووڈ میں انٹری کیلئے تیار
- ایران اور امریکا اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت مذاکرات پر واپس آئیں، چینی وزیر خارجہ
- چینی نائب وزیر اعظم 23ویں چین-آسیان ایکسپو میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خارجہ
- ملک میں سیلاب کا الرٹ جاری، دریاؤں، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
- ایمان اسد اپنا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کیلئے تیار
- امریکہ کی سعودی عرب جانے والے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
- عمران خان کو نجی اسپتال کی سہولت؛ آئینی عدالت میں سپریم کورٹ سمیت ملک بھر سے ریکارڈ طلب
- سی پیک 2.0 سے علاقائی روابط کو معاشی طاقت میں تبدیل کیا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر