بیجنگ: چین کے شہر شینزن کی جامع اصلاحات کے پائلٹ پراجیکٹ کو مزید فروغ دینے ، اصلاحات اور جدت طرازی کو گہرا کرنے اور کھلے پن کو وسعت دینے کے لئے ،سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل آفس اور چین کی ریاستی کونسل کے جنرل آفس نے 10 جون کو “شینزن کی جامع اصلاحات کے پائلٹ پراجیکٹ کو فروغ دینے اور اصلاحات اور جدت طرازی کو گہرا کرنے اور کھلے پن کو وسعت دینے کے حوالے سے آراء” جاری کیں۔ “آراء” میں کہا گیا ہے کہ تعلیم، سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں باصلاحیت افراد کے نظام اور میکانزم کی مربوط اصلاحات کو فروغ دیا جائے، مالیات، ٹیکنالوجی اور اعداد و شمار کے ذریعہ حقیقی معیشت کی اعلی معیار کی ترقی کو فروغ دیا جائے، مزید اعلی معیار کے کھلے پن پر مبنی معیشت کا ایک نیا نظام تشکیل دیا جائے،حکمرانی کا سائنسی، تفصیلی اور قانون پر مبنی ماڈل بہتر بنایا جائے اور تنظیم اور نفاذ کے عمل کو مضبوط بنایا جائے۔
Trending
- رواں مالی سال کے آغاز پر بڑی صنعتوں کی پیداوار بڑھ گئی
- برکس سربراہی اجلاس؛ عالمی رہنماؤں کو صرف سبزیوں کے کھانے پیش کرنے پر بھارت میں تنازعہ
- سلمان خان کے باڈی گارڈ شیرا کا بیٹا بالی ووڈ میں انٹری کیلئے تیار
- ایران اور امریکا اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت مذاکرات پر واپس آئیں، چینی وزیر خارجہ
- چینی نائب وزیر اعظم 23ویں چین-آسیان ایکسپو میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خارجہ
- ملک میں سیلاب کا الرٹ جاری، دریاؤں، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
- ایمان اسد اپنا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کیلئے تیار
- امریکہ کی سعودی عرب جانے والے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
- عمران خان کو نجی اسپتال کی سہولت؛ آئینی عدالت میں سپریم کورٹ سمیت ملک بھر سے ریکارڈ طلب
- سی پیک 2.0 سے علاقائی روابط کو معاشی طاقت میں تبدیل کیا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر