جنیوا میں عوامی جمہوریہ چین کے مستقل مشن اور چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو بیورو نے مشترکہ طور پر جنیوا میں گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا۔
جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر اور سوئٹزرلینڈ میں دیگر بین الاقوامی تنظیموں کے لیے چین کے مستقل مندوب چھن شو نے کہا کہ گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو کے پیش ہونے کے چار سال کے اندر ہی اتفاق رائے سامنے آیا ہے اور تعاون کے نیٹ ورک کو وسعت ملی ہے۔ سی آئی آئی ای جیسی بین الاقوامی پبلک پروڈکٹس چین اور ترقی پذیر ممالک کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعاون کو گہرا کرنے اور مشترکہ ترقی کے لئے ایک اہم عمل بن گئی ہیں۔
سیمینار میں شریک بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندوں نے سی آئی آئی ای اور 2030 ایجنڈے کے لئے اپنی حمایت اور جامع اقتصادی عالمگیریت کو فروغ دینے کے لئے چین کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔پاکستان، کمبوڈیا، پیرو سمیت ” گروپ آف فرینڈز آف دی گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو ” کے اراکین کے سفیروں کا ماننا ہے کہ سی آئی آئی ای گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم ہے۔
Trending
- چینی صدر کی اندریس باکا کو ہنگری کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
- ملک میں سونے کی قیمتیں گھٹ گئیں
- چائنا میڈیا گروپ کے فنانس و اکنامکس پروگرام مرکز نے 2026 کے اختراعی پروگرام جاری کر دیے
- چینی وزیر خارجہ جنوبی کوریا اور انڈونیشیا کا دورہ کریں گے، وزارت خارجہ
- انفانٹینو پر تنقید کے بعد فیفا کے سی ای او کو برطرف کر دیا گیا
- مکہ باہمی دفاعی معاہدہ خطے کے امن و استحکام کیلئے اہم پیشرفت ہے’ہمایوں اختر خان
- امیتابھ بچن نے ممبئی میں اپنی پراپرٹی کرائے پر دے دی، رینٹ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے
- سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے، فیملی اور ذاتی معالج سے ملاقاتوں کا حکم
- پاکستان میں ایک ہی سپر اسٹار ہے لیکن ہم اسے عزت نہیں دیتے، اظہر محمود
- جنوری سے جولائی تک چین کی قومی ریلوے کی جانب سے 2.35 بلین ٹن کارگو کی منتقلی