ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایران کا بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل کرنے کی منظوری دی۔ یاد رہے کہ 26 جون کو ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا تھا کہ ایرانی سپریم کونسل کی منظوری سے ایران کی جانب سے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون کی معطلی کا قانون اسی دن باضابطہ طور پر نافذ کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کو جنگ اور جارحیت کی کارروائیوں میں سہولت فراہم کرنے اور اسرائیلی حکومت کی پراکسی بننے پر تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ایران اس وقت تک ایجنسی کے ساتھ تمام تعاون بند رکھے گا جب تک کہ اس کی جوہری تنصیبات کی حفاظت کو یقینی نہیں بنایا جاتا۔
Trending
- کول ٹرین حادثے کی ابتدائی انکوائری رپورٹ میں اسٹیشن ماسٹر ذمہ دار قرار
- لارڈز اور امریکی پاکستانی شائقین
- ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ ریلیز ہونے سے پہلے یہ 15 فلمیں اور شوز لازمی دیکھیں
- صارفین پر بجلی گرنے کو تیار؛ 36 ارب سے زائد کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان
- ریاست اپنی انتظامی غلطی کا فائدہ نہیں اٹھا سکتی، سپریم کورٹ کا خیبرپختونخوا ملازمین کی سینیارٹی کیس کا فیصلہ
- ویمنز ایشیا کپ کا آغاز آج تھائی لینڈ اور ہانگ کانگ کے میچ سے ہوگا
- اشتیاق احمد کے جاسوسی ناول پر بنی فلم ’’آئی جے‘‘ کا ٹریلر جاری
- سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ؛ پاکستانی ذخائر کی مالیت 392 ارب روپے بڑھ گئی
- خیبر؛ کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 2 مزدور جاں بحق، 3 بے ہوش
- باب وولمر نے محمد آصف کے بارے میں کیا پیشگوئی کی تھی؟ رمیز راجا کا انکشاف