روسی وزارت دفاع کی اطلاع کے مطابق رشین ٹیکٹیکل ایوی ایشن، حملہ آور ڈرونز ، میزائل فورسز اور توپ خانے نے مشترکہ طور پر دو امریکی ساختہ “پیٹریاٹ” ایئر ڈیفنس میزائل سسٹم کے لانچرز اور ریڈار اسٹیشنوں کو تباہ کر دیا ہے اور 152 علاقوں میں فوجی ہوائی اڈوں کے بنیادی ڈھانچے، ایندھن اور فوجی تکنیکی آلات کے گوداموں، حملہ آور ڈرونز کے اسمبلنگ پلانٹس اور سٹوریج پوائنٹس پر بھی حملے کیے ہیں ۔
یوکرین کی مسلح افواج کے جنرل سٹاف نے 5 جولائی کو کہا کہ یوکرین کی خصوصی افواج نے اسی دن علی الصبح وورونز اوبلاست کے ایک فوجی ہوائی اڈے پر حملہ کیا تاکہ یوکرین کے خلاف روسی فوج کی فضائی حملے کی صلاحیتوں کو کمزور کیا جا سکے۔ یوکرین کی جانب سے کہا گیا کہ اس ہوائی اڈے پر مختلف قسم کے لڑاکا طیاروں جیسے
Su-34، Su-35S اور Su-30SM سمیت کئی جہاز آپریشنل تھے ۔اس ہوائی اڈے پر ایک بم گودام اور ایک ٹرینر طیارے کو نشانہ بنایا گیا اور صورتحال کی مزید تصدیق کی جا رہی ہے۔
Trending
- ’اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے‘ کی شاندار کامیابی، صرف 6 دن میں ایک ارب ڈالر کا ہندسہ عبور
- چین میں روایتی صنعتوں کی اپ گریڈیشن کی رفتار میں تیزی
- امریکہ قومی سلامتی کے تصور کو بے جا وسعت دینا بند کرے ، چین کی وزارتِ خارجہ
- چین نے جاپان کا “ڈیفنس وائٹ پیپر” مسترد کر دیا، جاپان سے باضابطہ احتجاج
- جاپان کے دوبارہ عسکریت پسندی کے عزائم چھپ نہیں سکتے ، چینی میڈیا
- ڈسکوز کی نجکاری؛ وزیراعظم کی صارفین کے مفاد کو اولین ترجیح دینے کی ہدایت
- ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں ناکامی کی اصل وجہ بتا دی
- نورا فتیحی کا مراکش فٹبالر کے ساتھ تعلقات کی خبروں پر ردعمل، اداکارہ نے حقیقت بیان کر دی
- سندھ؛ پیپلز کمیونٹی ہیلتھ سروسز کمپنی کیلیے 2 ارب 72 کروڑ سے زائد کی گرانٹ منظور
- تائیکوانڈو چیمپئن شپ: کراچی کے نوجوان کھلاڑی نے تین میڈلز جیت لیے