اطلاعات کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کے اہل خانہ کی مخالفت کے باوجود مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کے قتل کے بارے میں ایف بی آئی کی ہزاروں دستاویزات جاری کر دیں۔ ان دستاویزات میں ایف بی آئی کی تحقیقات کی تفصیلات شامل ہیں۔
خیال رہے کہ 23 جنوری کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ سنبھالنے کے بعد سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی،اُن کے بھائی سابق اٹارنی جنرل اور امریکی سینیٹر رابرٹ ایف کینیڈی اور شہری حقوق کے رہنما مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کے قتل سے متعلق خفیہ دستاویزات کے اجرا سے متعلق ایک انتظامی حکم نامے پر دستخط کیے تھے۔
مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کو 1968 میں امریکی شہر میمفس میں قتل کر دیا گیا تھا۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی نسلی مساوات، عدل و انصاف کے لئے صرف کی، اور ان کی تقریر ’’میرا ایک خواب ہے‘‘بہت مشہور ہے۔
Trending
- جی سی یو لاہور کے طالب علم کا سائیکل پر ایک ہزار کلومیٹر سے زائد سفر
- مسائل کے حل کیلئے قومی سطح پر ڈائیلاگ نا گزیر ہے ،پیشرفت ہونی چاہیے ‘ ہمایوں اختر خان
- 58 ارب ڈالر کے بجلی پیداوار و ترسیل کے 11 سالہ پلان کی مشروط منظوری
- قومی اتفاقِ رائے، مضبوط صوبے اور بااختیار عوام ہی مضبوط پاکستان کی بنیاد ہیں: چوہدری شجاعت حسین
- تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر وائٹ واش کر دیا
- کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کی شادی، گلوکارہ مہنگی انگوٹھی خود خریدیں گی
- ایف بی آر میں اصلاحات اور ٹیکس نظام ڈیجیٹل بنانے کیلیے 20کروڑ ڈالر قرض لینے کی تیاری
- پختونخوا کے 26 اضلاع ’ہارڈ ایریا‘ قرار؛ افسران کیلیے 250 فیصد سیکیورٹی الاؤنس منظور
- The continuous increase in petrol prices is not due to global conditions but the government’s incompetence, says Shahid Afridi
- اللہ کے منصوبے پر بھروسہ کرنے لگا ہوں، ثمر جعفری نے زندگی کو نئے انداز سے دیکھنا شروع کر دیا