اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے غزہ پر مکمل قبضہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے محدود دائرے میں سکیورٹی اجلاس منعقد کرنے کے بعد “غزہ کی پٹی پر مکمل قبضے کے لئے اپنے مضبوط ارادے کا اظہار کیا “۔
اس وقت غزہ کی پٹی کے تقریباً 75 فیصد حصے پر اسرائیلی فوج کا کنٹرول ہے۔ اجلاس کے نئے منصوبے کے مطابق اسرائیلی فوج باقی ماندہ علاقوں پر قبضہ کرنے کے لیے پیش قدمی کرے گی جس کے نتیجے میں پوری غزہ پٹی اسرائیل کے کنٹرول میں آ جائے گی۔ اس منصوبے کو 7 اگست کو ووٹنگ کے لئے اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ کے کل رکنی اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔
Trending
- پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر دستخط
- محمد رضوان کی غیرذمہ دارنہ بیٹنگ، انگلش کمنٹیٹرز کی کڑی تنقید!
- میگھن مارکل کی برطانیہ واپسی، کیا اداکاری کا سفر پھر شروع ہوگا؟
- ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 5اشیاء مہنگی ہوگئیں
- پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا پارلیمنٹ میں مشترکہ اپوزیشن اتحاد بنانےکا اعلان، سڑکوں پر آنے کا عندیہ
- ورلڈ تائیکوانڈو پریذیڈنٹ کپ ایشیا ریجن، پاکستان پومزے کیٹگری میں فاتح
- ارجن رامپال نے دیرینہ گرل فرینڈ سے اچانک شادی کرکے مداحوں کو حیران کردیا
- گیپکو کی نجکاری کیلیے ترکیہ کی تین، سعودیہ کی ایک، سات پاکستانی کمپنیوں کا اظہار دلچسپی
- پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان
- اسٹیل ملوں پر ایڈوانس سیلز ٹیکس کا نفاذ، ملیں بند ہونے کا خدشہ ہے، صدر اسٹیل ملز گوجرانوالہ