بیجنگ :چین کی وزارتِ خزانہ نے پندرہویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران ملک کی سائنسی و تکنیکی خود انحصاری کو مضبوط بنانے کے حوالے سے کہا ہے کہ آئندہ پانچ برسوں میں مرکزی مالیاتی بجٹ سرمایہ کاری میں مزید اضافہ کرے گا اور مالیاتی وسائل کے استعمال کی کارکردگی کو بہتر بنائے گا۔وزارتِ خزانہ کے متعلقہ عہدہ دار نے کہا کہ پندرہویں پانچ سالہ منصوبے کا دور چین کو سائنس و ٹیکنالوجی میں مضبوط ملک بنانے کے لیے فیصلہ کن مرحلہ ہے۔ وزارتِ خزانہ سائنسی و تکنیکی خود انحصاری کو مضبوط بنانے کے لیے مزید مؤثر اور بھرپور معاونت فراہم کرے گی۔
Trending
- برصغیر کے صدیوں پرانے کھیل جو قصہ پارینہ بن گئے
- وزارت داخلہ کا ویزوں سے متعلق اہم اعلان
- والد کی وفات کے بعد میسی کا پہلا گول، انٹر میامی کی مسلسل شکستوں کا سلسلہ رک گیا
- جاپان عملی اقدامات کے ذریعے چین۔جاپان معمول کے تبادلوں کے لیے ضروری حالات پیدا کرے ، چینی وزارت خارجہ
- چین کا آئندہ پانچ برسوں میں سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں سرمایہ کاری مزید بڑھانے کا اعلان
- چین۔اردن تعلقات مسلسل گہرے اور مستحکم ہوئے ہیں، چینی عہدیدار
- چین، شی آن میں مصنوعی ذہانت اور انسانی ترقی کے حوالے سے مکالمے کے اجلاس کا آغاز
- چین-سوئٹزرلینڈ آزاد تجارتی معاہدے کی اپ گریڈیشن کے مذاکرات مکمل
- چین، اپیک انرجی تھنک ٹینک فورم 2026 کا دالیان انعقاد
- چائنا میڈیا گروپ کی دوسرے ورلڈ ہیومنائڈ روبوٹ اسپورٹس گیمز کی خصوصی کوریج