بیجنگ:چین کے کسٹمز کے اعداد و شمار کے مطابق، 2024 میں، چین کی ایس سی او کے دیگر رکن ممالک کے ساتھ درآمدات و بر آمدات 3.65 ٹریلین یوآن تھی ، جو ایس سی او کے قیام کے آغاز سے 36.3 گنا زیادہ تھی . رواں سال کے پہلے سات ماہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے دیگر رکن ممالک کو چین کی درآمدات اور برآمدات 2.11 ٹریلین یوآن تک پہنچیں جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 3 فیصد اضافہ اور ایک نیا ریکارڈ ہے۔
جوں جوں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے درمیان زرعی تعاون بڑھتا اور مستحکم ہوتا جا رہا ہے، بین العلاقائی زرعی تجارت کے امکانات میں اضافہ ہو تا جا رہا ہے ۔ پہلے سات ماہ کے دوران چین کی جانب سے ایس سی او کے دیگر رکن ممالک کے لیے زرعی مشینری اور حشرا ت کش ادویات کی برآمدات میں بالترتیب 47.8 فیصد اور 30.3 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ایس سی او کے دیگر رکن ممالک سے زرعی مصنوعات کی درآمدات میں 6.2 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔
حالیہ برسوں میں ، شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے درمیان رابطے اور تعاون کو فروغ دیا گیا ہے ، اور چین – یورپ مال بردار ٹرین ، ٹی آئی آر انٹرنیشنل روڈ ٹرانسپورٹ اور ائر کارگو نے تیزی سے ترقی کی ہے۔
Trending
- جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اسٹیو اسمتھ کا ریکارڈ توڑ دیا
- ہالی ووڈ کی پہلی اے آئی اداکارہ کا انٹرویو، آڈیشن میں اداکاری ہی نہ کر سکیں
- انجنیئر مطیع اللہ خان پاکستان مسلم لیگ (ق) ہیومن رائٹس ونگ کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری میڈیا و انفارمیشن تعینات
- یو ایس اوپن: عالمی نمبر ایک ریباکینا اور دفاعی چیمپئن سبالینکا فائنل میں آمنے سامنے
- سائنسدان نے دریافت کی گئی کیڑوں کی نئی نسل کا نام ’ٹیلر سوئفٹ‘ کے نام پر رکھ دیا
- عوام کو حقیقی ریلیف کیلئے مقررہ نرخوں پر اشیاء کی فراہمی یقینی بنائینگے،شفقت محمود
- ویمنز ایشیا کپ: پاکستان شکست کا بدلہ لینے، سری لنکا دوبارہ فائنل کھیلنے کیلیے بےتاب
- شہزادی ڈیانا کا مشہور ’ریونج ڈریس‘ نیلامی کے لیے تیار، کتنے میں فروخت ہونے کا امکان؟
- ایس آئی ایف سی کی ون ونڈو سہولت کاری، معاشی مواقع اور کاروباری ترقی کے نئے دور کا آغاز
- مکران ڈویژن؛ سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، فتنۃ الہندوستان کا بڑا حملہ ناکام