بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کے حالیہ وائٹ پیپر “نئے دور میں خواتین کی جامع ترقی کو فروغ دینے میں چین کی مشق اور کامیابیاں” کے حوالے سے کہا کہ عالمی سطح پر، 2030 کے پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے لیے پانچ سال باقی ہیں، اور عالمی خواتین کی ترقی کے حوالے سے اب بھی سخت چیلنجوں اور بے پناہ مواقع دونوں کا سامنا ہے۔ خواتین سے متعلق بیجنگ عالمی کانفرنس کی 30ویں سالگرہ کے موقع پر، چین جلد ہی بیجنگ میں خواتین کی عالمی سربراہی کانفرنس کا ایک بار پھر انعقاد کرے گا۔ چین کی جانب سے وائٹ پیپر کے اجراء کا مقصد چینی دانشمندی کا حصہ ڈالنا اور عالمی خواتین کی ترقی کے لیے اپنے تجربات کا اشتراک کرنا ہے۔ چین خواتین کی جامع ترقی کے نئے عمل کو تیز کرنے اور عالمی خواتین کی ترقی کا ایک نیا باب لکھنے کے لیے تمام ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔
Trending
- رضا اللہ کی دھواں دار بیٹنگ سے انگلینڈ بے بس، سابق انگلش کپتان اپنی ٹیم پر برس پڑے
- کرسٹیانو رونالڈو ایک انسٹاگرام پوسٹ کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ حیران کن انکشاف
- چینی صدر کی برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کامیابی سے مکمل
- چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز ، کثیر القومی کمپنیوں کے لیے چین کے نئے مواقع کا مرکز بن گیا
- نئے عہد کی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے پیش رو قوت بنیں اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھائیں، چینی صدر
- 18 ویں برکس سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری
- چین نے ہمیشہ چین-بھارت تعلقات کو تزویراتی اور طویل مدتی نقطہ نظر سے دیکھا ہے، چینی صدر
- اس وقت مختلف خطرات اور چیلنجز یکے بعد دیگرے سامنے آرہے ہیں، چینی صدر
- آئی ایم ایف جائزہ مذاکرات، پاکستان کو نئے اہداف اور شرائط سے آگاہ کیے جانے کا امکان
- جی سی یو لاہور کے طالب علم کا سائیکل پر ایک ہزار کلومیٹر سے زائد سفر