بیجنگ :دسمبر کے وسط اور آخرمیں، “امن اور دوستی-2025″ مشترکہ مشق ملائیشیا اور اس کے آس پاس سمندری علاقے میں منعقد کی جائے گی۔ اس مشترکہ مشق کا موضوع ” انسانی امداد ،آفات سے نمٹنا اور بحری سلامتی” ہے۔ چین اور ملائیشیا کے فوجی دستے مشترکہ عملی مشق کریں گے ، اور دیگر آسیان ممالک کو مبصرین کی دعوت دی جائے گی۔ یہ اس قسم کی چھٹی مشق ہے جس کا مقصد چین اور جنوب مشرقی ایشیاء کے ممالک کی افواج کے درمیان عملی تعاون کو گہرا کرنا، غیر روایتی سیکورٹی خطرات سے نمٹنے کی مشترکہ صلاحیت کو بڑھانا، اور خطے میں امن و استحکام قائم رکھنے کی صلاحیت کو بڑھانا ہے ۔
Trending
- وزیراعظم کی ایف بی آر اصلاحات کے تمام اقدامات مقررہ مدت کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت
- پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
- ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر 11 ویں پوزیشن حاصل کر لی
- تاپسی پنو نے کون سے کردار نہ کرنے کا اٹل فیصلہ کرلیا؛ کئی فلمیں ٹھکرا دیں
- اسٹاک مارکیٹ کیلیے نیا ڈیجیٹل فریم ورک متعارف؛ اکاؤنٹ ایک دن میں کھلے گا
- سندھ اسمبلی چاہے تو صوبوں کے حوالے سے قرار منظور کرسکتی ہے، سعید غنی
- لارڈز ٹیسٹ، دوسرا روز: انگلینڈ کے دوسری اننگز میں 81 پر 3 کھلاڑی آؤٹ، 261 رنز کی برتری
- جیکولین کو چھوڑنے کی منتیں کرتی تھیں؛ چندرشیکھر کا نورا فتیحی کے نام خط سامنے آگیا
- چاندی آج مزید مہنگی، سونے کی فی تولہ قیمت کتنی ہوئی؟
- وزیراعظم نے استعفے سے متعلق گفتگو نہ کرنے کی ہدایات دی ہیں، یہ میرا اور اُن کا معاملہ ہے، وزیر صحت
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔